97

مظفر گڑھ میں خواجہ سراؤں کا پریس کلب بنانے کا اعلان*

*مظفر گڑھ میں خواجہ سراؤں کا پریس کلب بنانے کا اعلان*

مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کا خواجہ سرا پریس کلب بنانے کا اعلان

جینڈرز ایسوسی ایشن کے صدر شاہانہ عباس شانی نے خواجہ سرا پریس کلب کا اعلان کیا

ڈھول کی تھاپ پر خواجہ سراؤں نے بھنگڑے ڈالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں