105

عزیر بلوچ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی وجہ سے بری ہونے سے بال بال بچ گیا

جوڈیشل کمپلیکس/سینٹرل جیل

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کیس

جیل حکام نے عزیر بلوچ کو عدالت میں پیش نہیں کیا

ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کے باعث شہر میں سیکیورٹی انتظامات سخت ہونے کے باعث ملزم کو پیش نہیں کر سکتے، جیل حکام

عدالت نے مزید سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی

عزیر بلوچ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کیس 2005 سے درج ہواتھا، پولیس

عزیر بلوچ کے خلاف مزید کیسوں کا فیصلہ چند روز میں ہونے کا امکان

عزیر بلوچ کے خلاف قتل کے دو مقدمات ماڈل کورٹ جنوبی کو منتقل کردئے گئے

دونوں قتل کے مقدمات چاکیواڑہ اور کلاکوٹ میں درج ہیں

ماڈل کورٹ نے تین سماعتوں میں عزیر بلوچ کیسز کا سنانا ہے وکلاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں