104

سلام آبادتھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود آئی ایٹ فور میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات

اسلام آبادتھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود آئی ایٹ فور میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکو پاکیزہ کیش اینڈ کیری سے لاکھوں روپے کا نقدی اور سامان لوٹ کر باآسانی فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں