115

بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری ۔

*بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری ۔۔۔۔۔!!!*

کراچی :—
سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا-
بلاول ہاؤس کراچی میں 24جنوری کو محفل میلاد منعقد ہوگی۔
بختاور بھٹو زرداری کی مہندی کی سادہ تقریب 27 جنوری کو ہوگی اور  29 جنوری کو نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جب کہ بختاور کی بارات کی تقریب 30 جنوری کو ہوگی -!!!’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں