82

احتساب عدالت عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم حاجی آدم جوکھیو کے خلاف سماعت نیب کے تفتیشی افسر نے ایک مرتبہ پھر مہلت طلب کرلی

احتساب عدالت

عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم حاجی آدم جوکھیو کے خلاف سماعت

نیب کے تفتیشی افسر نے ایک مرتبہ پھر مہلت طلب کرلی

ملزم کے خلاف ریفرنس تیاری کے مراحل میں ہے نیب تفتیشی افسر

عدالت نے مزید سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی

نیب عدالت کے باہر متاثرین کی بڑی تعداد بھی موجود

ہم لوگوں کو 30 سال سے پلاٹ نہیں ملے ہیں،متاثرین

ہمیں جو الاٹمنٹ آرڈر دے گئے ہیں اس میں ایسی شقین ڈال دی گئی ہیں جو ناقابل قبول ہیں،متاثرین

چئیرمین نیب اور وزیر اعظم سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں،متاثرین

نیب عدالت میں دو سو متاثرین نے حلف نامے بھی جمع کرارکھے ہیں

ملزم نے 1992 کے الاٹیز کو تاحال پلاٹوں کا قبضہ نہیں دیا،متاثرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں