112

پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈفیسٹیول کا مالم جبہ میں آغاز سوات،محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام فیسٹیول میں ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت، ترجمان محکمہ سیاحت

پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈفیسٹیول کا مالم جبہ میں آغاز

سوات،محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام فیسٹیول میں ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت، ترجمان محکمہ سیاحت

سوات، مالم جبہ کی حسین وادی میں سنو بورڈنگ میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی مدمقابل، محکمہ سیاحت

سوات، یورپ سمیت افغانستان اور پاکستان کے نامور مرد خواتین کھلاڑیوں کی شرکت، محکمہ سیاحت

سوات، سنو بورڈنگ مقابلوں میں 4خواتین سمیت 44 کھلاڑی مد مقابل، محکمہ سیاحت

سوات، گلگت سے مایاناز ماہ گل کبیر بھی ایونٹ میں شامل، محکمہ سیاحت

سوات، یخ بستہ موسم میں یو گا سیشن کا منفرد مظاہرہ، محکمہ سیاحت

سوات، فوڈ اینڈ میوزیک فیسٹیول بھی ایونٹ کا حصہ، ترجمان محکمہ سیاحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں