92

وزیراعظم کے 31 دسمبر 2020کے اعلانات پر عملدرآمد شعبہ تعمیرات کی ایمنسٹی اسکیم آگئی، آرڈیننس جاری پراپرٹی خریدنے پر 30 جون تک ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے، آرڈیننس جاری

وزیراعظم کے 31 دسمبر 2020کے اعلانات پر عملدرآمد

شعبہ تعمیرات کی ایمنسٹی اسکیم آگئی، آرڈیننس جاری

پراپرٹی خریدنے پر 30 جون تک ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے، آرڈیننس جاری

تعمیرات میں سرمایہ کاری پر بھی 30 جون تک ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے، آرڈیننس

آْرڈیننس میں حکومت نے سرمایہ کاروں کو رواں سال 30 جون تک چھوٹ دیدی

فکسڈ ٹیکس رجیم 31 دسمبر 2021 تک برقرار رہے گی، آْرڈیننس

30 دسمبر2023 تک منصوبے مکمل کرنے کی حد ایک سال بڑھا دی گئی

وزیر اعظم نے شعبہ تعمیرات میں ایمنسٹی اسکیم کا اعلان گزشتہ سال کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں