114

پولیس کے خلاف رپورٹنگ پر صحافی کے خلاف پولیس ان ایکشن مری پولیس نےخبریں لگانے پر صحافی جواد احمد کو سابقہ ایف آئی آر کے نامعلوم افراد میں فٹ کر دیا 

مری:پولیس کے خلاف رپورٹنگ پر صحافی کے خلاف پولیس ان ایکشن

مری پولیس نےخبریں لگانے پر صحافی جواد احمد کو سابقہ ایف آئی آر کے نامعلوم افراد میں فٹ کر دیا

سیاح جوڑے کے روڈ پر احتجاج پر روڈ بند کرنے کی ایف آئی آر درج کر دی گئی تھی

صحافی جواد احمد نے منشیات فروشوں اور پولیس کی ناقص کارکردگی کی نشاندہی کی تھی

صحافی جواد احمد کو اے ایس پی اظہر کی جانب سے دھمکی آمیز کال

صحافی جواد احمد نےمنشیات فروشوں کی سرعام غنڈہ گردی اور منشیات فروشی پر خبریں لگائیں تھی

صحافی نے 30 دسمبر کو سیاح خواتیں کو چھیڑنے پر پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج نا کرنے کے خلاف خبر لگائی تھی

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کی صحافیوں پر پولیس گردی کی مزمت

صحافتی تنظیموں کی صحافی جواد احمد کے خلاف پولیس کی مبینہ کاروائی کی سخت مزمت

صحافتی تنظیموں کا وزیر اعلی عثمان بزدار ، آئی جی پنجاب، سی پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

صحافتی تنظیموں کا اے ایس پی اظہر، ایس ایچ او کی معطلی اور انکوائری کا مطالبہ

پنجاب پولیس کی جانب سے صحافیوں پر جعلی کاروائیوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، صدر شکیل احمد

اوچھے ہتھکنڈوں سے آزادی صحافت کو نہی دبایا جا سکتا، صدر شکیل احمد

پولیس کے اعلی افسران نے واقعے کا نوٹس نا لیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا، صدر شکیل احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں