42

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان فیصلہ کن مذاکرات آج سےشروع ہونگے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی سربراہی میں وفد مزاکرات کرے گا

*پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان فیصلہ کن مذاکرات آج سےشروع ہونگے*
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی سربراہی میں وفد مزاکرات کرے گا۔۔
آئی ایم ایف سےمذاکرات کاموجودہ دور25مئی تک جاری رہنےکاامکان۔۔۔
نئےمالی سال2022-23 کابجٹ 10جون کوپیش کرنےپرغور۔۔۔
ساتویں اقتصادی جائزہ مذاکرات میں معاشی امور زیر غور آئیں گے۔۔۔
حکومت کوپٹرول، ڈیزل، بجلی پر سبسڈی میں بتدریج کمی لانا ہوگی ۔۔۔
کامیابی کی صورت میں ملک کو96کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں