پنوعاقل: دسویں جماعت کے امتحانات شروع یوگئے،
پنوعاقل:محکمہ تعلیم امتحانات میں نقل کو روکنے میں بلکل ناکام
پنوعاقل:امتحانی مراکز پر اپنے بچوں کو نقل کروانے کلیئے ورثا پہنچ گئے
پنوعاقل:ہائے اسکول اور گرلز اسکول امتحانی مراکز پر نقل زور شور سے جاری
پنوعاقل:پولیس کی موجودگی غیر متعلقہ لوگ امتحانی مراکز میں داخل ہوگئے
پنوعاقل: انتظامیہ بلکل خاموش تماشائی ،تمام طلباء کا مستقبل داء پر لگ گیا ہے