نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوتے ہی حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے,
پانچ سال والے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار,ارجنٹ کی فیس 5 ہزار جبکہ 10 سال والے پاسپورٹ کی فیس 4 ہزار اور ارجنٹ کی فیس 7 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ھے .
اسلام آباد 17 فروری… حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے…
پانچ سال والے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار… ارجنٹ کی فیس 5 ہزار جبکہ 10 سال والے پاسپورٹ کی فیس 4 ہزار اور ارجنٹ کی فیس 7 ہزار روپے مقرر کردی گئی ھے… نوٹیفکیشن جاری