کراچی:کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے گودام چورنگی لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ
فائرنگ کے نتیجے میں اب تک ٹی وی چینل کے پروگرام پروڈیوسر طاہر زخمی،ایس ایس پی کورنگی ۔ٹی وی پروڈیوسر خاتون کے ساتھ بینک سے رقم نکلوا کر کار میں جارہے تھے،ایس ایس پی کورنگی خے مظابق ۔نامعلوم ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی تو طاہر نے گاڑی میں سے فائرنگ کر دی،۔ڈاکووں کی فائرنگ سے پروڈیوسر طاہر زخمی ہو گئے، ۔پولیس کو جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 6 خول ملے ہیں،ایس ایس پی کورنگی ٹی وی پروڈیوسر پر فائرنگ کا آئی جی سندھ نے بھی نوٹس لے لیا ایس ایس پی کورنگی سے واقعہ کی تفصیلات طلب
