*سارا ٹبر چور ہے*
*سارا ٹبر چور ہے کہ نعرے تو پورے پاکستان نے بہت بار سنے ہیں*
*پاکستان میں ایک ایسی بھی فیملی ہے ہے جو شکلوں سے تو بڑی مسکین لگتی ہے*
*والدہ کے علاج کے لیے ان کے پاس پیسے نہیں تھے لیکن پھر بھی وہ اربوں پتی ہیں*
*ان کا بھائی دوسروں پر چوری قبضہ کے الزامات لگاتا ہے*
*جی بالکل آپ نے درست پہچانا بات عمران خان ان اور ان کی فیملی کی ہو رہی ہے*
*بہنیں اربوں پتی اور بھائی کے پاس ماں کے علاج کے لیے پیسے نہیں تھے*
*عمران خان مخالفین پر بڑے بڑے الزام لگاتے ہیں کبھی منی لانڈرنگ کے کبھی آف شور کمپنیوں کے کبھی قبضے کے کبھی کیک بیک کے اور ان سب چیزوں میں عمران خان خود مبتلا ہیں*
وزیراعظم عمران خان کے بھانجے پر بَنِّی گالہ میں زمین ہتھیانے کا الزام۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست۔۔ pic.twitter.com/AEbVeKFbrN
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 17, 2021
*عمران خان ایمنسٹی اسکیم کو ہمیشہ حرام قرار دیتے رہے اور تین بار اسی سے فائدہ لیا*
*دوسروں پر عمران خان منی لانڈرنگ کا الزام لگاتے ہیں لیکن خود اس میں ملوث پائے گئے*
*دوسروں پر عمران خان آف شور کمپنیوں کا الزام لگاتے ہیں اپنی آف شور کمپنی نکل آئی بعد میں اعتراف بھی اور کہا یہ تو میرا حق ہے*
*عمران خان کی یہ سیاست بڑی ہی زبردست ہے جو کام کرنا اس کا شور بڑا سا مچا کر مخالفین پر الزام لگا کر خود نیچے سے اپنا کام کرو*
بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیارہے ہیں،عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن
اسلام آباد ہائی کورٹ کا انتظامیہ اور پولیس کو عظمت اللہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفتر بلا کر زمین عمران خان کے بھانجے کو فروخت کرنے کا کہا،درخواست pic.twitter.com/cQzC272vcy
— Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) February 17, 2021
*پچھلے دنوں عمران خان نے قبضہ گروپوں کے خلاف ایک مہم چلائی اور کہا کہ کسی کو نہیں چھوڑیں گے*
*اور خود اپنی بنی گالہ والی رہائش کو بارہ لاکھ میں جاکر ریگولائز کروا لیا*
*عمران خان کے بھانجے شیراز عظیم نے کہا کہ میں کیوں پیچھے رہوں انہوں نے بھی بنی گالہ میں زمین پر قبضہ کرلیا*
*جب زمین کا مالک آیا تو اس کو پولیس کے ذریعہ حراساں کیا گیا*
*بنی گالہ میں عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے بھانجے شیراز عظیم کے خلاف پٹیشن دائر کر دی ہے*
*درخواست پر سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔*
*عظمت اللہ نے درخواست میں مؤقف پیش کیا کہ بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیا رہے ہیں*
*پولیس اور انتظامیہ نے عمران خان کی رہائشگاہ سے متصل میری زمین پر کام سے روک دیا ہے*
*ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفتر بلا کر زمین عمران خان کے بھانجے کو چند لاکھ میں فروخت کرنے کا کہا ہے۔*
*اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ اور پولیس کو شہری عظمت اللہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس، انتظامیہ اور عمران خان کے بھانجے کو نوٹسز جاری کر دیئے*
*یہ سارا ٹبر چور نہیں بلکہ ڈکیٹ اور قبضہ گروپ بھی ہے*
*جن کی نظریں ہمیشہ دوسرے کے مال زمین اور جیبوں پر ہوتی ہیں*
عمران خان کے بھانجے کے خلاف بنی گالہ کے رہائشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ کردی کہ وہ حکومتی اہلکاروں کی مدد سے بنی گالہ میں زمین ہتھیا رہا ہے اور ساتھ رہائشیوں کو دھمکا رہا ہے۔
— Syed Saleem (@syedsal01540520) February 17, 2021
*م