عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس باچا خان مرکز میں جاری ہے
این اے پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اجلاس میں اے این پی کے ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی شریک ہیں
اجلاس میں پارلیمانی امور بارے تفصیلی بحث کی جائے گی
94