وزارت داخلہ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد بلدیاتی ادارے کا معیاد ختم ہونے پر چیف میٹروپولیٹن آفیسر ایڈمنسٹریٹیو مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

اسلام آباد۔۔۔۔۔وفاقی وزارر داخلہ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد(ایم سی آئی)۔۔۔بلدیاتی ادارے کا معیاد ختم ہونے پر چیف میٹروپولیٹن آفیسر ایڈمنسٹریٹیو مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔وفاقی کابینہ نے گذشتہ ہفتے منظوری دے دی ۔ ایڈمنیسٹریٹیو کا عرصہ چھ ماہ کے لئے ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں