جنوبی وزیرستان: گزشتہ روز سے علاقہ سپین میں دوتانی اور زلی خیل قبائل کے درمیان زمینی تنازعہ پر ایک دوسرے مورچہ زن چھوٹے اور بڑے ہتھیار کا استعمال ہورہاہے.دوتانی قبیلے نے کئ گھروں کو آگ لگادی

جنوبی وزیرستان:
گزشتہ روز سے علاقہ سپین میں دوتانی اور زلی خیل قبائل کے درمیان زمینی تنازعہ پر ایک دوسرے مورچہ زن.چھوٹے اور بڑے ہتھیار کا استعمال ہورہاہے.علاقہ مشر ملک بوستان۔ کے مطابق اطلاعات کیمطابق دوتانی قبیلے نے کئ گھروں کو آگ لگادی گئ.تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔گزشتہ روز سے جرگہ کے ذریعہ مزکرات کررہے ہیں پولیس کی بھاری نفری سپین پہنچ گئ ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں