40

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے، دو امریکی فوجی زخمی

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے، دو امریکی فوجی زخمی

شام کے مشرقی علاقے میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں دو امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

امریکی حکام کے مطابق راکٹ حملے میں دونوں اہلکاروں کو معمولی زخم آئے ہیں۔ اس علاقے میں یہ امریکی افواج پر اس سال تیسرا حملہ ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ ایک اہلکار کو طبی امداد دے کر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے اہلکار کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں