34

قصور۔سپریم کورٹ کا عدم اعتماد پر بڑا فیصلہ

قصور: جذباتی ورکرز سڑکوں پر نکل آئے

قصور۔ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں اور مٹھائی تقسیم کی جا رہی ہے۔

قصور: سپریم کورٹ کے فیصلے پرخوشی کے طور پرکارکنان کی آتش بازی

قصور: ن لیگی کارکنان نے فیصلے کوآئینی قرار دے دیا
سپریم کورٹ کا فیصلہ

قصور: پارلیمنٹ بحال ہونے پر قصور میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ سعد وسیم کے ڈیرے پر جشن

قصور: سپریم کورٹ کے فیصلہ پر لوگوں کی دھمالیں ن لیگ کے کارکنان کا جشن

قصور: ن لیگی کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کی، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

قصور: مسلم لیگ ن لاہور ڈویژن کے صدر شیخ وسیم اختر، احمد لطیف چوہدری، جمیل خان اور یاسر سعید کا بھی عدلیہ فیصلے پر بھنگڑا

قصور:عدلیہ نے سول آمریت کے خلاف تاریخی فیصلہ دیا۔وسیم اختر شیخ صدر مسلم لیگ ن لاہور ڈویژن

قصور: عمران نیازی کے خلاف عدلیہ نے حق سچ پر مبنی فیصلہ دیا۔ سابق چئیرمین احمد لطیف چوہدری
گوجرانوالہ خرم دستگیر خان کے گھر میں جشن کا سماں
گوجرانوالہ کارکنوں میں میٹھیا ئیاں تقسیم

گوجرانوالہ بھنگڑے اور نعرے بازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں