35

روس نے افغانستان میں طال بان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طال بان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کرلیا گیا۔

روس نے افغانستان میں طال بان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق طال بان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کرلیا گیا۔

ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کے مطابق یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل بحالی کی جانب قدم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں