35

روس کا طالبان حکومت باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم

امریکا کی روس پر نئی پابندیاں، پیوٹن کی بیٹیاں اور سابقہ اہلیہ بھی شامل

واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا نے روسی صدر پیوٹن کی بیٹیوں اور روسی بینکوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ امریکا کی نئی پابندیوں میں روسی صدر کی سابقہ اہلیہ بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں