108

جنوبی وزیرستان میں سڑک کے کنارے نصب بم کے پھٹنے سے دھماکہحساس ادارے کی گاڑیوں کے قافلے کے قریب ھوا 2 اہلکار شہید، آٹھ زخمی

جنوبی وزیرستان میں ۔دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بم کے پھٹنے سے ھوا۔۔پولیس۔ کے ۔دھماکہ۔حساس ادارے کی گاڑیوں کے قافلے کے قریب ھوا۔۔
دھماکہ سے دو اہلکار شہید، آٹھ زخمی۔پولیس
دھماکہ وانا بائی پاس روڈ تبلیغی مرکز کے سامنے ہوا ۔پولیس اور پاک فوج کے ٹروپس نے علاقہ کا کنٹرول سنبھال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں