کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے انتخابات کے لئے 16 فروری کی کاغذات نامزدگی داخل ہونگے

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی الیکشن کمیٹی کے شیڈول کے مطابق کے یو جے دستور کے سالانہ الیکشن برائے سال 2021۔ 22 کے لئیے کاغذات نامزدگی منگل 16 فروری 2021 کو شام 4 تا 7 بجے تک کراچی پریس کلب میں جمع ہوں گے سابق صدرکراچی یونین آف جرنلسٹس دستور
سابق جوائنٹ سیکرٹری کراچی پریس کلب سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی )دستور گروپ محمد عارف خان نے
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے الیکشن میں دستور گروپ کے دستور پینل کے تمام امیدواروں اور سپورٹرز سے بروقت کلب پہنچنے کا کہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں