راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، رتہ امرال پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرکے 1000 پتنگیں اور 13 ڈوریں بر آمد

    ‏راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، رتہ امرال پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرکے 1000 پتنگیں اور 13 ڈوریں بر آمد کیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پتنگ بازی جان لیوا کھیل اور جرم ہے، انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ ایس پی راول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں