78

اسٹیٹ بینک نے نوبل ایکسچینج انٹرنیشنل کا اجازت نامہ منسوخ اگلے احکامات تک معطل کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے سے روک دیا گیا

اسٹیٹ بینک نے ایک مبادلہ کمپنی کا اجازت نامہ منسوخ کردیا..

بینک دولت پاکستان نے اسٹیٹ بینک کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک مبادلہ کمپنی میسرز نوبل ایکسچینج انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ اگلے احکامات تک فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔
معطلی کے دوران مبادلہ کمپنی، اس کے صدر دفتر، برانچوں، اور فرنچائزوں کو کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے سے روک دیا گیا ہے۔..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں