250

11سالہ بچی سے اسکول میں جنسی زیادتی

بھارت: 11سالہ بچی سے اسکول میں جنسی زیادتی

بھارتی شہر پونے کے اسکول میں ایک شخص نے 11 سال کی لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق 11 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز پونے کے ایک اسکول میں پیش آیا۔

لڑکی نے اپنے والدین کو واقعے سے متعلق آگاہ کیا، والدین کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کیں اور ملزم کو حراست میں لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 40 سالہ منگیش نامی شخص کے طور پر ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں