برسلز: مقبول بٹ اور افضل گرو کا خون رائیگان نہیں جائے گا، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

۔ برسلز: مقبول بٹ اور افضل گرو کا خون رائیگان نہیں جائے گا، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو
مقبول بٹ اور افضل گرو کے ایام شہادت کی مناسبت سے کشمیرکونسل ای یو کا اجلاس برسلز میں ہوا کونسل کی کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کی شہداء نے اپنے خون سے تحریک آزادی کشمیر کو تقویت بخشی ہے، بھارت افضل گرو اور مقبول بٹ کے اجساد خاکی کو ان کے لواحقین کے حوالے کرے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں