کالام شاہی باغ/ کشتی حادثہ
سوات کالام کے علاقہ شاہی باغ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے المناک حادثہ،7سیاح جاں بحق،4 کی لاشیں نکالی گئی،3لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے جبکہ مقامی لوگوں نے تین سیاحوں کو زندہ بچالیا ہے جن کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیاہے ممبر قومی اسمبلی این نے 2ڈاکٹر امجد علی نے تمام سیاحوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے اور حادثے پر غمزدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ڈاکٹر امجد علی نے لاپتہ افراد کیلئے ریسکیو اپریشن تیز کرنے کی ہدایات کی ہے ..لیکن علاقہ دور ہونے کی وجہ سے ریسکیو اپریشن میں اہلکاروں کو مشکلات کا سامنا
گذشتہ شام کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں سیاح فیملی کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق،دو کی لاشیں نکال لی گئی،تین لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے کشتی میں 10افراد سوار تھے پانچ کو زندہ بچالیاگیا تھا ریسکیو 1122کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے لاپتہ افراد کی تلاش اج دوبارہ شروع کی ہے
سوات : حادثے میں مزید دو بچوں کی لاشیں برآمد
سوات:اب تک چار لاشیں برامد کی گئیں
سوات:جاں بحق افراد میں دو خواتین اور دو بچے شامل
سوات:کشتی حادثے میں ، ایک بچہ تاحال لاپتہ، تلاش جاری
سوات : مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو ریسکیو کیا،ریسکیو زرائع
سوات:گزشتہ روز کشتی الٹنے سے 10افراد پانی میں ڈوب گئے تھے
سوات:پانچ کو بچالیاگیا جبکہ پانچ افراد جاں بحق ہوئے:ریسکیو 1122