128 شیئر کریں کراچی جیل میں قید سعید بھرم کا بھائی اور سابق سیکٹر رنچھوڑ لائن ایم کیو ایم عارفین دبئی اپنے فیلٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا admin فروری 11, 2021February 11, 2021 0 تبصرے کراچی جیل میں قید سعید بھرم کا بھائی اور سابق سیکٹر رنچھوڑ لائن ایم کیو ایم عارفین دبئی اپنے فیلٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا عارفین کی جان دل کی تکلیف کے باعث گئی عارفین کئی برس سے دبئی میں مفرور تھا زرائع