صادق آبادمیں تھانہ احمدپورلمہ کی حدود موضع قسمانی سے کچے کے ڈاکووں نے تین افراد کو اغوا کرلیا مغویوں میں حساس ادارے،کا ملازم امان بھی شامل پولیس مغویوں کی بازیابی کے،لیے متحرک

صادق آبادمیں تھانہ احمدپورلمہ کی حدود موضع قسمانی سے کچے کے ڈاکووں نے تین افراد کو اغوا کرلیا مغویوں میں حساس ادارے،کا ملازم امان بھی شامل پولیس مغویوں کی بازیابی کے،لیے متحرک

صادق آبادمیں تھانہ احمدپورلمہ کی حدود موضع قسمانی سے کچے کے ڈاکووں نے تین افراد کو اغوا کرلیا مغویوں میں حساس ادارے،کا ملازم امان بھی شامل ہے امان اللہ اپنے والد کی وفات پر چھٹی لیکر آیا ہوا تھا اغواہ ہونے والوں میں دیگر دو مغویوں میں قربان علی اور علی گجر شامل پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس تعاقب کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں