ثنا یوسف کے قاتل نے قتل کی واردست کے بعد کونسی ٹرانسپورٹ استعمال کی اور آرام سے کیسے فیصل آباد پہنچا اسلام آباد پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس اسلام آباد پولیس کی ملزم سے تحقیقات اہم انکشافات سامنے آگئے
ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات فارچونر گاڑی پر فیصل آباد سے اسلام آباد پہنچاتھا،پہلے 29مئی اور پھر دو جون کو ملزم رینٹ پر فارچونر گاڑی ساتھ لایا،عمر حیات نے فارچونر گاڑی کا رینٹ بھی ادا نہیں کیارینٹ اے کار کا مالک بھی گرفتاری کے بعد پیسے لینے پہنچ گیا،ذرائع نے بتایا کہ ملزم کی جیب سے صرف چند سو روپے نکلے ملزم خود کو لینڈ لارڈ کا بیٹا کہلاتا تھا جبکہ اسکا والد ریٹائرڈ 16گریڈ کا ملازم ہےلڑکی کی سالگرہ پر ملزم کیک اور تحائف لیکر جی تیرہ پہنچا تو ثناء یوسف نے ملنے سے انکار کردیا،2جون کو دوبارہ ملزم ثناء یوسف سے ملنے صبح 5بجے اس کے گھر کے قریب پہنچ گیا،کئی گھنٹے انتظار کے بعد ثناء یوسف نے ملنے سے انکار کردیا،ذرائع کے مطابق ملزم نے بیان دیا کہ مجھے اس بات کا رنج تھا جس پر قتل کیا،قتل کے بعد گھر سے بھاگ کر نکلا پہلے بائیک رائیڈ بک کی،بائیک سے اتر کر ٹیکسی پر لاری اڈہ پہنچا اور وہاں سے فیصل آباد کی بس میں گھر پہنچاتاتھاٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس اسلام آباد پولیس کی ملزم سے تحقیقات
تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے
ملزم عمر حیات فارچونر گاڑی پر فیصل آباد سے اسلام آباد پہنچاتھا،ذرائع
پہلے 29مئی اور پھر دو جون کو ملزم رینٹ پر فارچونر گاڑی ساتھ لایا،ذرائع
عمر حیات نے فارچونر گاڑی کا رینٹ بھی ادا نہیں کیا،ذرائع
رینٹ اے کار کا مالک بھی گرفتاری کے بعد پیسے لینے پہنچ گیا،ذرائع
ملزم کی جیب سے صرف چند سو روپے نکلے ،ذرائع
ملزم خود کو لینڈ لارڈ کا بیٹا کہلاتا تھا جبکہ اسکا والد ریٹائرڈ 16گریڈ کا ملازم ہے،ذرائع
لڑکی کی سالگرہ پر ملزم کیک اور تحائف لیکر جی تیرہ پہنچا تو ثناء یوسف نے ملنے سے انکار کردیا،ذرائع
2جون کو دوبارہ ملزم ثناء یوسف سے ملنے صبح 5بجے اس کے گھر کے قریب پہنچ گیا،ذرائع
کئی گھنٹے انتظار کے بعد ثناء یوسف نے ملنے سے انکار کردیا،ذرائع
مجھے اس بات کا رنج تھا جس پر قتل کیا،ملزم کا بیان ،ذرائع
قتل کے بعد گھر سے بھاگ کر نکلا پہلے بائیک رائیڈ بک کی،ملزم کا بیان ،ذرائع
بائیک سے اتر کر ٹیکسی پر لاری اڈہ پہنچا اور وہاں سے فیصل آباد کی بس میں گھر پہنچا،ملزم کا بیان ،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں