اسلام آباد۔ ھائی کورٹ حملہ کیس۔ وفاقی پولیس کا ایکشن مقدمہ میں نامزد وکلا کی گرفتاری کے لئے چھاپے کا آغاز سابق صدر اسلام آباد بار ملک نوید سمیت تین وکلا گرفتار۔خاتون وکیل نازیہ اور شعیب بھی شامل بار کے موجودہ صدر کو گرفتار کرنے پر شدید مزاحمت گرفتار نہ کیا جاسکا ،
