وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، ہم نے ہندوئوں کے بچوں کو نہیں مارا آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، ہم نے ہندوئوں کے بچوں کو نہیں مارا آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب

*وفاقی وزیر برائے ریلوے آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب کر رہے۔*

میں ہر معاملے پرکلیر ہوتا ہوں ، حنیف عباسی

میں نے ریلوےمیں بھی کہا ہے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں ، حنیف عباسی

پورٹ سے تین سو فریٹ نکلتے ہیں چیمبر تک 150پہنچتے ہیں ، حنیف عباسی

ہم نے 60 دنوں میں یہ مسٸلہ حل کیا ، حنیف عباسی

اگر آپ کا انویسٹر یا مینو فیکچرر کمفرٹیبل نہیں تو مساٸل ہوں گے ، حنیف

مجھے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ انڈیا سے معاہدہ ہو تو ایک مہینے میں میچور ہوجاتا ہے لیکن پاکستان سے دس سال میں میچور نہیں ہوتا ، حنیف عباسی

میں نے متحدہ عرب امارات کے سفیر سے کہا تو ریلوے کیساتھ معاہدہ کرو میں تعاون کروں گا ، حنیف عباسی

میں فوج سے کبھی مایوس نہیں ہوا ، حنیف عباسی

لیبیا عراق کی مثال آپ کے سامنے ہے جہاں کے لوگ کیمپوں میں دو وقت کے کھانے کے لیے بھیک مانگ رہے ہیں ، حنیف عباسی

شرح سود 11 فیصد پر اچکی ہے ، حنیف عباسی

مہنگاٸ میں کمی آئی ہے ، حنیف عباسی

پاور ہلانٹس کیخلاف سے پہلے میں نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھاٸ کہ انھوں نے پاکستان سے بہت پیسہ کمایا یے ، حنیف عباسی

ہندوستان نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، حنیف عباسی

ہم نے کافر کے بچوں کو نہیں مارا ، حنیف عباسی

160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی کوچز ہمارے پاس کیرج فیکٹری میں موجود ہیں جن میں چینی بھائی رہنمائی کر رہے ہیں ، حنیف عباسی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ہمارے ساتھ تعاون کررہی ہیں،حنیف عباسی

500 ارب روپے کی ریلوے میں پنجاب حکومت سرمایہ کاری کر رہی ہے ، حنیف عباسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں