حافظ آبادکے گاوں میاں موسی میں غریب دیہاتی کو پھول توڑنا مہنگا پڑ گیا،بااثر چودھری نے فائرنگ کے نوجوان کو قتل کر دیامقتول نے ملزم زین شاہ کے ڈیرہ سے دو پھول توڑے ۔پھول توڑنے کی رنجش پر ملزمان نے نوجوان فدا خالد کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ کسیسے نےزین شاہ سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
