ملتان میں7 مسلح ڈاکوؤں کی جدید اسلحہ کیساتھ گھر میں واردات کے دوران اطمینان کیساتھ چہل قدمی CCTV فوٹیج منظرعام پر 5 لاکھ روپے نقدی سمیت 12 تولہ سونا لوٹ کر فرار,

ملتان/مبارک پور میں ڈاکوؤں کی جدید اسلحہ کیساتھ گھر میں واردات7 مسلح ڈاکوؤں کی گھر میں واردات کے دوران اطمینان کیساتھ چہل قدمی
ڈاکوؤں کی گھر میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر پہلے اہل خانہ کو یرغمال بنایا,پولیس حکام ,ڈاکو گھر سے 5 لاکھ روپے نقدی سمیت 12 تولہ سونا لوٹ کر فرار,پولیس حکام بلال نامی بزنس مین کے گھر واردات 17 مئی کی رات کو کی گئی تھی,پولیس حکام,متاثرہ بزنس مین کی درخواست پر ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی کیجارہی ہے,پولیس حکام

ملتان,واردات میں ملوث تمام ڈاکوؤں کو جلد گرفتار کرلیاجائے گا,پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں