جہلم پنڈادانخان میں بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم دو افراد جانبحق اور 20 زخمی

جہلم
پنڈادانخان میں بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جانبحق اور 20 سے زاید زخمی ہوگئے بس پنڈدانخان سے سیالکوٹ جا رہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں