ملتان/تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں شہری پر بہمانہ تشدد کا واقعہ رانا جاوید نامی شہری پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ملزمان کا شہری پر لاتوں,مکوں اور گھونسوں سے تشدد,شہری کو برہنہ کرکے ویڈیو بھی بناتے رہے,رانا جاوید نامی شہری پر تشدد کا واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا,پولیس حکام متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاتھا,پولیس حکامشہری پر تشدد کرنے والے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کیجارہی ہے,پولیس حکام
شہری پر تشدد کرنے والے تمام ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا,پولیس حکام