ہری پور شیر ابادی میں گھس آیا
ہری پور تحصیل خان پور کے علاقے چسکلاں میں ابادی میں شیر کی آمد
نیوز کی خبر پر محکمہ ورلڈ لائف کا نوٹس تندوا کے حملے میں ہلاک ہونے والے جانوروں کے مالک سے ورلڈ لائف کارابطہ متاثرہ شخص کو نقصان کے ازالے کی یقین دھانی ورلڈ لائف کے ڈی ایف او قاری امیر کے مطابق ہری پور میں ورلڈ لائف کے پاس صرف 7 افراد پر مشتمل سٹاف ہے
فی الحال محکمہ کے پاس نہ گاڑی نہ ہی دیگر سہولیات اس کے باوجود ہم ڈیوٹی کررہے ہیں تحصیل خان پور اور غازی کے علاقوں میں ایک ایک اہلکار تعینات ہے ہم چسکلاں میں شیر کے ابادی میں گھس آنے اور جانوروں کی ہلاک کی اطلاع پر متعلقہ سٹاف متاثرہ شخص سے رابطہ کیا اور ہر ممکن نقصان کے ازالے کی کوشش کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی