اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیرپولیس کی بڑئ کاروائی
روڈ سنیچنگ میں ملوث تورا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
ملزمان کا یہ خطرناک گینگ روڈ سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا،
گینگ نے پاکستان ٹاؤن،پی ڈبلیو ڈی اور ملحقہ علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کر لیا،
ملزمان نے ایک سنیئر صحافی کے گھر میں بھی واردات کی ہے
ملزمان میں محمد سیلمان عرف تورا اور طارق محمود شامل ہیں،
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل بھی برآمد،
اس گروہ کے خلاف ڈکیتی کے متعدد مقدمات درج ہیں ایس پی رورل رانا عبدالوہاب۔
ڈی آی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا