سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک اٹک سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ سپاہی شہید

آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر

فائرنگ کے تبادلے میں 23 سالہ سپاہی باسط صدیق (اٹک) جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں