لال مسجد کے ہارون الرشید غازی کی اہلیہ اسلام آباد میں گرفتار

لال مسجد کے ہارون الرشید غازی کی اہلیہ اسلام آباد میں گرفتار ہارون الرشید غازی کے نیان کے مطابو
کچھ دیر قبل میری اہلیہ کو اسلام آباد سے اسلام آباد پولیس نے اغواء کر لیا ہے، کچھ دیر قبل بات ہوئی کہ تشدد کرتے ہوئے کہسار تھانے لے کر گئے اب فون بھی بند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں