چارسدہ: پشتو کے مزاحیہ فنکار میراوس تنگی وال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی سس
چارسدہ: نماز جنازہ میں چارسدہ کی سیاسی قائدین کی موجود
چارسدہ: نماز جنازہ میں میراوس کی چاہنے والوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی
چارسدہ: میراوس کو تنگی میں ان کی آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
چارسدہ: میراوس تنگوال گزشتہ 50 سال سے پشتو زبان بولنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہے تھے
چارسدہ: مرحوم نے 77 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار دی
چارسدہ: میراوس تنگوال حکومت سے سخت ناراض تھے
چارسدہ: انہوں نے 800 سے زائد البمز میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا تھا
پشتو کے معروف کامیڈین میراوس جمعرات کو انتقال کر گئےتھے
پشتو کے معروف کامیڈین میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور علاج کے مراحل سے گزر رہے تھے۔ میراوس نے اپنی منفرد مزاحیہ اداکاری سے پشتو ڈراموں اور اسٹیج شوز میں مقبولیت حاصل کی۔ ان کے انتقال پر شوبز سے وابستہ شخصیات اور مداحوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلی خیبر علی امین گنڈاپور کا پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار حیات خان المعروف میراوس کے انتقال پر اظہار افسوس۔
وزیر اعلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی تعزیت کا اظہار۔
وزیر اعلی کا مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، علی امین گنڈاپور
مرحوم میراوس اپنے فن کی وجہ سے ایک پسندیدہ عوامی فنکار تھے، وزیر اعلی
میراوس مزاحیہ فن کے شعبے میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے تھے، علی امین گنڈاپور
فن کے شعبے میں مرحوم کے کام کو عرصہ دراز تک یاد رکھا جائے گا، وزیر اعلی
پشتو کے معروف مزاحیہ فنکارحیات خان المعروف میراوس کا انتقال
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا میراوس کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار
گورنر کی مرحوم میراوس کے درجات بلندی، پسماندگان کیلئے صبر وجمیل کی دعا
گورنر کا مرحوم میراوس کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار
گورنر کا پشتو زبان میں مزاحیہ فنکاری، شاعری، گلوگاری میں مرحوم میراوس کی کمال فن مہارت کو خراج تحسین
مرحوم میراوس نے اپنے مزاحیہ فن کی بدولت عوام کے دلوں میں جگہ بنائی،فیصل کریم کنڈی
مرحوم میراوس ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہیں گے. فیصل کریم کنڈی
میراوس کا انتقال پشتو مزاحیہ فنکاری و شعبہ فن کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، فیصل کریم کنڈی
مرحوم میراوس فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔فیصل کریم کنڈی