عارف والا کے محلہ ضیا نگر میں گھریلو ناچاکی پر شوہر جلاد بن گیا،ظالم شوہر کا بیوی کو کمرے میں قید کرکے کلہاڑیوں سے بدترین تشدد

عارف والا کے محلہ ضیا نگر میں گھریلو ناچاکی پر شوہر جلاد بن گیا،ظالم شوہر کا بیوی کو کمرے میں قید کرکے کلہاڑیوں سے بدترین تشدد
سفاک ملزم نے کلہاڑیوں کے وار سے بیوی کی دونوں ٹانگیں توڑ دیں ، اطلاع ملنے پر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بازیاب کروا لیا پولیس کے مطابق خاتون تشویشناک حالت میں دو روز کمرے میں تڑپتی رہی ، پولیس نے خاتون سائرہ بی بی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا جبکہ مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے ملزم اور اس کے 2 بیٹوں پر مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں