تربیلا غازی: سری کوٹ روڈ بسو میرا کے مقام پر پولیس اور ڈکیتوں کےدرمیان پولیس مقابلہ۔
تربیلا غازی:دو ڈاکو جاں بحق پولیس اہلکاروں کے زخمی ھونے کی اطلاع
تربیلاغازی :سریکوٹ روڈ بسو میرا کے قریب پولیس مقابلہ، 2 افراد جانبحق
تربیلا غازی:ریسکیو 1122 کی ٹیم جانبحق افراد کی لاشیں ٹراما سینٹر منتقل کر رہی ہے۔۔
مزید معلومات کچھ دیر بعد
لاشیں ٹراما سینٹر منتقل کر دیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق 1 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان:
26 سالہ ادیب مرتضیٰ ولد غلام مرتضیٰ سکنہ مراد آباد، سرائے صالح
24 سالہ عتیق احمد ولد فضل داد سکنہ بكہ، تھانہ کوٹ نجیب اللہ