بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود درے خلے میں پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا

بنوں: نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کانسٹیبل نصراللہ پر فائرنگ کی

بنوں: گولی لگنے سے پولیس اہلکار موقع پر شہید جبکہ ان کا کم سن بیٹا زخمی ہوگیا ہیں

بنوں: شہید اہلکار اور ان کے زخمی بیٹے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

بنوں: پولیس اور علاقہ مکین نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

بنوں: شہید پولیس اہلکار تھانہ ککی میں بطور ڈرائیور تعینات تھا ، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں