وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا
وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ: ذرائع
وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی: ذرائع
وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975 میں ترمیم منظور: ذرائع
نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگی: ذرائع
اس سے پہلے وفاقی وزیر کی تنخواہ 2 لاکھ اور وزیر مملکت کی 1 لاکھ 80 ہزار تھی: ذرائع
وفاقی وزیر کی تنخواہ میں 159 فیصد اضافہ منظور: ذرائع
وزیر مملکت اور مشیر برائے وزیراعظم کی تنخواہوں میں بھی 188 فیصد تک اضافہ منظور: ذرائع
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی: ذرائع