73

کشمور پولیس کی کچے کے علاقے میں کاروائی 2 ڈکیٹ ہلاک سندھ پنجاب میں مطلوب تھے

کشمور پولیس کی کچے کے علاقے گیہلپور میں کامیاب کاروائی دو ڈکیٹ ہلاک
پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں دو بدنام زمانہ ڈکیٹ جیئند شر اور ابرار آرائیں پنجابی ہلاک ڈاکؤں سندھ پنجاب کے متعدد تھانوں میں مطلوب تھے، ایاز کھیڑو
یاد رہے کہ دو روز قبل ڈاکو ابرار آرائیں نے سوشل میڈیا پر وڈیو بیان میں پولیس کی رٹ کو چیلنج کیا تھا جو اس آپریشن میں ہلاک ہو گیا، پی ایس او ایاز

کشمور:ہلاک ڈاکؤں کی نعش کو کشمور کے تعلقہ ہسپتال کیا گیا ہے جب کے دوسرے ڈاکوکی لاش ورثہ کے حوالے کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں