ملتان : گورنمنٹ سکول کے ٹیچر کی 15سالہ طالبعلم کے ساتھ مبینہ جنسی حراساں کرنے کی کوشش
ملتان :نویں کلاس کا طلبعلم آکاش کے ساتھ ٹیچر اشفاق نے مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کی کوشش کی
ملتان : ٹیچر اشفاق خان آئے روز طالبعلم پر اپنے ناپاک عزائم کو اجاگر کرنے کے لئے جنسی حراساں و پریشان کرتا رہتا تھا
ملتان : آکاش کا ٹیچر کے حوالے سے سارا واقعہ اہلخانہ کوبتایاتواہلخانہ ٹیچر اشفاق خان کی شکایت لیکر سکول کے ہیڈماسٹرکے پاس پہنچ گئے
ملتان : ہیڈ ماسٹر کی پر اہلخانہ اوراستاتذہ کی ٹیچر کے خلاف کارروائی نہ کیئے جانے پرتلخ کلامی ہوگئی۔ ذرائع
ملتان : سکول ہیڈ ماسٹر نے اپنے ٹیچروں اور عملہ کی مدد سے سکول کا گیٹ بند کروا کر آنے والے اہلخانہ کویرغمال بنالیا۔ ذرائع
ملتان : سپیشل برانچ کے اہلکار نے وقوعہ کی اپنے موبائل سے وڈیو بنانا شروع کی۔ ذرائع
ملتان : ہیڈماسٹر نے اپنے استاتذہ کوکہہ کر سپیشل برانچ کے اہلکار کاموبائل چھین لیااورمارپیٹ شروع کردی۔ذرائع
ملتان : اہلخانہ نے تھانہ چہلیک پولیس کو 15پر اطلاع دینے پر ڈی ایس پی کینٹ ،ایس ایچ او سمیت بھاری نفری کے ساتھ موقع پرپہنچ گئی۔ذرائع
ملتان : پولیس نے سکول انتظامیہ کی طرف سے یرغمال بنائی جانے والی فیملی کو باحفاظت باہر نکالا ۔ ذرائع
ملتان : اہلخانہ کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر ٹیچر اشفاق خان اور ہیڈماسٹر سمیت عملہ کے خلاف کاروائی شروع کردی ۔ پولیس ذرائع