63

اونچی آواز میں موسیقی سنے سے منع کرنا غریب کسان کاجرم بن گیا دو ملزمان محمد عاشق ،فرزند علی نے ہم مشورہ ہو کر مصدق کو گلہ دبا کر قتل کر دیا

اونچی آواز میں موسیقی سنے سے منع کرنا غریب کسان کاجرم بن گیا دو ملزمان محمد عاشق ،فرزند علی نے ہم مشورہ ہو کر مصدق کو گلہ دبا کر قتل کر دیا

دیپالپور کے نواحی علاقہ حویلی لکھا چک ولٹوہا میں مقتول مصدق کا ہمسائے کو اونچی آواز میں موسیقی سے منع کرنا جرم بن گیا مقتول مصدق نے آواز دیمی رکھنے کا کہا تو گالم گلوچ پر جھگڑا ہو گیا اس رنج پر دو ملزمان محمد عاشق ،فرزند علی نے ہم مشورہ ہو کر مصدق کے کھیت میں جا کر دوبارہ جھگڑا شروع کر دیا اور مصدق کا گلہ دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس تھانہ حویلی لکھا موقع پر پہنچ گئ اور نعش کو اسپتال منتقل کردیا اور ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں