پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا یونیورسٹیوںمیں و ی سیز کی تقرری کیلئے سیاستدانوں کے ذریعے سفارش کرنے پر گورنر کی برہمی گورنر شاہ فرمان نے وائس چانسلرز کو سیاسی ملاقاتوں اور سفارشی رابطوں پر وارننگ جاری کردی گورنر شاہ فرمان کی جانب سے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوںکے وائس چانسلرز کے نام مراسلہ
پشاور:سیاستدانوں سے ملاقات اور ان کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کا سلسلہ بند کیا جائے، گورنر آئندہ کسی سیاستدان سے ملاقات یا سفارش کرائی گئی تو قانونی کارروائی کی جائےگی، گورنر کا انتباہ
