کراچی:لانڈھی فیوچرموڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی یوگئے

کراچی:لانڈھی فیوچرموڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی یوگئے
ہلاک وزخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذر یعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک وزخمی ہونے والوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔چھیپا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں